آر ٹی او ملتان اور متعلقہ دفاتر جمعرات کی شب 10 بجے تک کھلے رہے

آر ٹی او ملتان اور متعلقہ دفاتر جمعرات کی شب 10 بجے تک کھلے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے احکامات پر انکم ٹیکس گوشواروں ٹیکس اور ریونیو وصولی کیلئے ریجنل ٹیکس آفس (آر ٹی او)(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
ملتان اور متعلقہ دفاتر جمعرات کی شب 10 بجے تک کھلے رہے جبکہ دفاتر آج 29 ستمبر کو 12 بجے شب تک کھلے رہیں گے۔
دفاتر کھلے رہے