امن کا پیغام عام کرنے کا عہد کریں: ثاقب خورشید

امن کا پیغام عام کرنے کا عہد کریں: ثاقب خورشید

  

وہاڑی(بیورو رپورٹ+نما ئندہ خصوصی)ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب وایم پی اے وہاڑی(بقیہ نمبر54صفحہ7پر )

میاں محمد ثاقب خورشید نے کہا کہ اتحاد بین المسلین میں تمام مسالک کے علماء کرام نے مذہبی روا داری کو فروغ دینے اور با ہمی اختلافات بھلاکر امن کا پیغام عام کرنے کا عہد کریں تمام مکاتب فکر کے پیرکاروں کو چا ہیے کہ چھو ٹی موٹی با تو ں کو ہوا مت دیں ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنی رہا ئشگاہ پر مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقعہ پر یو سی چیئرمینز چودھری افضال یوسف، چودھری محمد صفدر گجر ، چودھری شفیق الرحمن کمبوہ ، چودھری اطہر اقبال ، سابق ایڈمنسٹر یٹر مارکیٹ کمیٹی میاں آصف خوشید ، کونسلرز شاہد نیاز بھٹو ، چودھری نعیم خالد حاجی رفیق رانا ، ندیم شیروانی ، اصغر علی بھٹی معززین ملک عبدالکریم لنگڑیال ، عبدالرؤرف مودودی ، حاجی حنیف سندھی ودیگر موجود تھے۔

ثاقب خورشید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -