ہنگو ،ڈپٹی کمشنر آفس میں شیعہ سنی عمائدین کی ملاقات
ہنگو(بیورورپورٹ )کمانڈنٹ ٹل سکا ؤٹ کر نل مبشر ندیم کا دورہ ہنگو ڈپٹی کمشنر آفس میں شیعہ سُنی مشران ،عمائدئن سے ملا قات ۔ڈی سی آفس میں قائم ایمر جنسی کنٹرول روم کا بھی معائنہ کیا ۔تفصیلات کے مطا بق بد ھ کے روز کمانڈنٹ ٹل سکاوٹ مبشر ندیم کر نل عاطف اور لیفٹنٹ کر نل عدنان کے ہمراہ ۱