صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں کنٹریکٹ سے مستقل کیے گئے ملازمین کی تفصیلات طلب

صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں کنٹریکٹ سے مستقل کیے گئے ملازمین کی تفصیلات طلب

  

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

کنٹریکٹ سے مستقل کیے گئے ملازمین کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں ملتان سمیت صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو افیسرز اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کے ایم ایس سے درکار تفصیلات ملتان سمیت صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز اور ڈسٹرکت ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کے ایم ایس سے درکار تفصیلات تین یوم میں بھجوانے کی خصوصی ہدایت کی گئی ہے جس کے بعد تفصیلات پر جائزہ لینے کے بعد ملازمین کی مستقلی کے احکامات جاری کیے جائیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -