محکمہ صحت پنجاب کا سینئر میڈیکل آفیسرز کی 802خالی اسامیوں پر پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی کرنے کا فیصلہ

محکمہ صحت پنجاب کا سینئر میڈیکل آفیسرز کی 802خالی اسامیوں پر پبلک سروس کمیشن ...

  

ملتان(وقائع نگار) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے سینئر (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

میڈیکل آفیسرز کی 802 خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے گریڈ 18 میں سینئر میڈیکل آفیسرز ، انچارج دیہی مرکز صحت کی بہتری پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل بنیادوں پر کی جائے گی 24 سیٹیں معذور ، 40 سیٹیں اقلیتی کوٹہ مختص ہیں امیدوار کی عمر 28 سے 50سال مقرر کی گئی ہے اور صرف مرد ڈاکٹرز ہی درخواستیں دینے کے اہل ہونگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -