ظاہر شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

ظاہر شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ملاکنڈ ڈویژن جر نلٹس یونین کے چئیر مین سینئر صحافی نمائندہ مشرق بونیر ایم ظاہر شاہ کی والدہ ماجدہ مختصر علالت کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں انتقال کرگئی ۔مرخومہ کی نماز جنازہ ڈاکٹر قدیر کالونی ڈگر میں ادا کی گئی ۔مرحومہ سیکرٹری یونین کونسل بخت راجمین شاہ عرف راجا کی بھی والدہ تھی جبکہ ڈائیریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام زاہد علی ۔پروفیسر اسلامی کالج امجد علی ؛لیکچرر ڈگری کالج چملہ گو ہرعلی ۔اسسٹنٹ بی ائی ایس پی فرمان علی ۔ٹیچر افسرعلی پولیس صوبائی ہاکی ٹیم کے سنٹر فارورڈ ارشدعلی اور نیور سرجن ڈاکٹر اکرام اللہ شاہ کی دادی تھی ۔مرحومہ کی رسم قل ڈاکٹر قدیر کالونی ڈگر میں ظاہر شاہ کے ڈیرے پر ادا کی جائیگی ۔