تحصیل کاٹلنگ کا اجلاس ،15 ممبران کی شرکت

تحصیل کاٹلنگ کا اجلاس ،15 ممبران کی شرکت

  

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)تحصیل کاٹلنگ کا اجلاس کنویر عبدالجالال کی صدارات میں شروع ہوئی ۔اجلاس دو گھنٹے تاحیر کیساتھ شروع ہوئی ۔اجلاس میں کل 15ممبران نے شرکت کی خاتون کو نسلر سمیت 3ممبران غیرحاضر تھے ۔اجلاسمیں ڈمبلنگ گراونڈ کی منظوری ۔بائزی ایریگیشن پر کام کی سست روی،ڈینگی سپرے تحصیل انجنیئر اور ایکسین زیر بحث آئی اپوزیشن لیڈر وکیل سید زوار حسین مفتی جان محمد اور شوکت حمید نے اور حکومتی ارکان میں قیوم خان ،اعجاز خان ،خاتون کونسلر سرور شاہ اور تحصیل ناظم امداداللہ نے حصہ لیا انھوں نے صفائی گند کے لیئے ڈمبلنگ گراونڈ زمین خریدنے کی متفقہ طور پر منظوری دے دی 2012 اور 13 میں بائزی ایریگیشن مکمل ہونے کے بعد زمینوں کو پانی نہ ملنے پر شدید احتجاج کیا اور کہا کہ انکا سست روی پر انکائری کی جائے حکومت نے ڈینگی سپرے میں نا قص میٹیریل استعمال سخت تنقید کی ترقیاتی کام 2016-15 نا مکمل ہونے پر انجینیئر اور اکسین نا اہلی قرار دیا انھوں نے کہا کہ ایکسین اور انجینیئر اس عہدوں کے قابل نہیں کیونکہ وہ اناڑی ہیں تحصیل کاٹلنگ کیلیئے اہل عملہ تعینات کیا جائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -