محکمہ بلدیات و دیہی ترقی حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایات جاری

محکمہ بلدیات و دیہی ترقی حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایات جاری

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)محکمہ بلدیات و دیہی ترقی حکومت خیبر پختونخوانے ہدایات جاری کی ہیں کہ صوبے میں تمام اسسٹنٹ ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ اینڈرورل ڈیویلپمنٹ اور تمام ٹاؤن؍تحصیل میونسپل افسران عام لوگوں کی معلومات،شفافیت اور ترقیاتی سرگرمیوں کو دوہرائے جانے سے بچانے کے لئے اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیاپر تمام ترقیاتی کاموں اور خدمات کی تفصیلات نمایاں کریں گے۔اس امر کا اعلان محکمہ بلدیات،الیکشن اور دیہی ترقی حکومت خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -