الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ملتان کے صدر ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی کے بڑے بھائی ڈاکٹر ظفر ہاشمی کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ، لیاقت بلوچ ودیگر کا اظہار تعزیت

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ملتان کے صدر ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی کے بڑے بھائی ڈاکٹر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(جنرل رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق، (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
سیکر ٹری جنرل لیاقت بلوچ، امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد، نائب اُمراء چودھری عزیر لطیف، شیخ عثمان فاروق، چودھری اصغر علی گجر، راؤ ظفر اقبال، امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان میاں منیر احمد بودلہ، امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ ملتان میاں آصف محمود اخوانی،الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب کے صدر راؤ محمد ظفر،ڈاکٹر اشرف علی عتیق،ڈاکٹر حفیظ انور، مرزا تنویر، صہیب عمار صدیقی،چودھری ابو سفیان سنگھیڑا، سیکر ٹری اطلاعات کنور محمد صدیق، عبدالرحمن حیدری نے الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ملتان کے صدر ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی کے بڑے بھائی ڈاکٹر ظفر ہاشمی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ودرجات کی بلندی اور پسماند گان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
اظہار تعزیت