حاجی اجمل خان کی اہلیہ وفات پاگئیں

حاجی اجمل خان کی اہلیہ وفات پاگئیں

  

شیر گڑھ(نامہ نگار)خدائی خدمتگار حاجی اجمل خان آف اشراف الدین کلے(ظریفے) کی اہلیہ وفات پا گئی ان کا نماز جنازہ ادا کی گئی اور بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحومہ حاجی نور محمد،واجد خان ایف ائی اے کی والدہ ماجدہ،حاجی تاج محمد کی بھاوج جبکہ ممتاز زمیندار حاجی نعمت اللہ،حاجی احسان اللہ اور حاجی سید نبی کی چچی تھی ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ ان کی رہائشگاہ اشراف الدین کلے(ظریفے) میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -