خانیوال‘ مصر صحت دودھ پینے سے 5 افراد ہسپتال پہنچ گئے

خانیوال‘ مصر صحت دودھ پینے سے 5 افراد ہسپتال پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) بستی پیر کے ایک ہی گھر کے 5افراد کا مضر صحت(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
دودھ پینے سے حالت شدید غیر ہوگئی جن میں تین تین سال کے دو کمسن بچے بھی شامل ہیں حالت غیر ہونے پر تمام متاثرہ افراد کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے متاثرہ مریضوں میں عدنان ،ندیم ،مسرت ،3سالہ حنا ،3سالہ کنول شامل ہیں ۔