وکلاء کا آج مکمل ہڑتال کا اعلان

وکلاء کا آج مکمل ہڑتال کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( خبر نگار خصوصی) ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشنز ملتان کی جانب سے علیحدہ صوبہ اورخود مختار ہائیکورٹ کے مطالبات(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
کیلئے آج مکمل ہڑتال کی جائے گی اور وکلاء مقدمات کی پیروی کے لئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ اس ضمن میں بار عہدیداران کے مطابق جنوبی پنجاب کے ساتھ تخت لاہور کی جانب سے حقوق غصب کرنے،استحصال کرنے اورحقوق سے محروم کرنے کی پالیسی کے خلاف وکلاء نے جنوبی پنجاب کی عوام کے ساتھ ملکرعلیحدہ صوبہ حاصل کرنے کی تحریک شروع کررکھی ہے اورکامیابی تک تحریک جاری رکھی جائیگی۔