پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل ‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر عدنان آصف بھٹہ نے انکوائری شروع کردی
ملتان( نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ پنجاب کے احکامات پراسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن ملتان ریجن عدنان(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
آصف بھٹہ نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین 3 سکینڈل کی انکوائری شروع کردی ہے ۔ اس سے قبل یہ انکوائری انسپکٹر ہیڈ کوارٹر مہر وسیم کر رہے تھے لیکن فنانس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے آڈیٹرز طاہر بخاری اور مدثر رضا دریشک کی درخواست پر مہر وسیم کو تبدیل کر کے دو رکنی نئی ٹیم بنادی گئی ‘ دوسری جانب مدثر رضا دریشک اور طاہر بخاری نے سکینڈل کی تفتیش میں شامل ہونے کی درخواست دیدی ہے ۔
پنجاب کانسٹیبلری سکینڈل