بھارت نے دو پاکستانی قیدی رہا کردیئے،پنجاب رینجرزکے حوالے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے دو پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا،دونوں قیدیوں کو واہگہ بارڈ پر بھارتی بارڈرسیکیورٹی فورس نے پنجاب رینجرزکے حوالے کیا، رہائی پانے والوں میں مظہراقبال اور تبارک حسین شامل ہیں۔