چیچہ وطنی ،تھانہ صدر کا اے ایس آئی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

چیچہ وطنی ،تھانہ صدر کا اے ایس آئی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

  

چیچہ وطنی(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی)تھانہ صدر کا اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، جوڈیشل مجسٹریٹ چیچہ وطنی مجیب الرحمن شامی، اینٹی کرپشن آفیسر شاہد شریف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ صدر چیچہ وطنی کے اے ایس ائی طاہر حسین کو سہیل نامی شخص سے 10ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔ اینٹی کرپشن آفیسر شاہد شریف نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیاہے۔

گرفتار

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -