محرم الحرام کا مہینہ ہمیں حق و سچ کا درس دیتا ہے،سلومی رانا
راولپنڈی(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن ینگ کلچر کی صدر سلومی رانا نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ ہمیں حق و سچ کا درس دیتا ہے کیونکہ یہ کربلا کے میدام کے میدان میں امام حسین نے اپنے ناناﷺ کی دین کی خاطر حق کی بات کی اور ظالم یزید کے سامنے دین بچانے کے لئے ڈٹ گئے آج الحمد للہ دین تو بچ گیا لیکن امام حسین سارا کنبہ کر بلا کے میدان میں شہید ہوگیا اور دین اسلام کو زندگی بخش گیا یہی وجہ آج ساری قوام عالم کی زبان پر ایک ہی بات ہے کہ دین اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ینگ کلچر ونگ کی صدر سلومی رانا نے اپنے بیاں میں کہا کہ مدینہ سے کربلاتک کربلا سے شام تک ہر انسان کو انسانیت کا درس دیا مظلوموں کو آواز دی کہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد شہداء کربلا کی قربانی پوری دنیا کے مظلوم عوام کا لئے راہ نجات کا ایک زریعہ ہے کہ حق سچ اور اپنے عزت عظمت کی حفاظت اور دفاع کے لئے ظالم حکمران کے سامنے ڈٹ جاؤ اور جان کی قربانی سے بھی دریغ نہ کرو کیونکہ ظالم اس وقت تک ہی تم پر ظلم کر تا ہے جب تک تم اسکے سامنے تابع رہتے ہیں آج کے دور میں مظلوم مسلمانوں کو اپنے اندر جذبہ شہداء کر بلا پیدا کر نا چاہے تاکہ پوری دنیا کی اقوام عالم جسطرح انکا ناحق خون بہا رہی ہے اس سے نجات حاحل ہوسکے جبکہ اس وقت بی بی زینب نے بازار شام اور دربار یزید میں خطبہ دیتے ہوئے یہ کہا تھا حسین ساری زندگی زندہ رہے گا اور یزیذ ساری زندگی مر دود رہے گا ۔