راجہ شعیب قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی

راجہ شعیب قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اصغر خان نے سابق صوبائی وزیر بلدیات محمد بشارت راجہ کے بھانجے راجہ شعیب قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کر دی ہے، گذشتہ روز عدالت نے تھانہ صدر بیرونی میں درج سابو صوبائی وزیر بلدیات کے بھانجے راجہ شعیب کو بلدیاتی انتخابات کے موقع پر معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارنے کے مقدمے میں ملوث نمبردار اخلاق وغیرہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 11اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔