ملتان میں نئے تعینات ہونیوالے لینڈ ریکارڈ آفیسر تحصیل صدر ابوبکر نے چارج سنبھال لیا

ملتان میں نئے تعینات ہونیوالے لینڈ ریکارڈ آفیسر تحصیل صدر ابوبکر نے چارج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی ) بورڈ آف ریونیو نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کی جگہ لینڈ ریکارڈ آفیسر کو تحصیل ملتان صدر تعینات کر دیا ہے ۔ لینڈ ریکارڈ آفیسر ابوبکر نے میانوالی سے(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )
ٹرانسفر کر کے تحصیل ملتان صدر چارج لینے کی ہدایات دیں ہیں ‘ نئے انچارج کی تعیناتی کے بعد اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ ملتان سنٹر آل زہرہ نقوی نے تحصیل ملتان صدر کا اضافی چارج چھوڑ دیا ہے ۔
چارج سنبھال لیا