گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام آج شام جلسہ عام سے خطاب کرینگے

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام آج ...
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام آج شام جلسہ عام سے خطاب کرینگے

  

بارسلونا(جی اے قریشی )ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی آج جمعہ 29 ستمبر سے بارسلونا کا دورہ کر رہے ہیں، دورہ کے دوران پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ ہفتہ 30 ستمبرکی شام 5 بجے بارسلونا سنٹر نزد کولمبس کا مجسمہ میں میوزیم ماریتیم کے ہال میں ایک جلسہ عام میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب فرمائیں گے۔ واضع ہو کہ گورنر بلوچستان کے ہمراہ ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر بھی ہو ں گے

مزید :

بین الاقوامی -