فحش اداکارہ نے توبہ کا اعلان کرتے ہوئے اب ایسا پیشہ اختیار کرنے کا اعلان کردیا کہ جان کر مُردے بھی اُٹھ بیٹھیں گے

فحش اداکارہ نے توبہ کا اعلان کرتے ہوئے اب ایسا پیشہ اختیار کرنے کا اعلان ...
فحش اداکارہ نے توبہ کا اعلان کرتے ہوئے اب ایسا پیشہ اختیار کرنے کا اعلان کردیا کہ جان کر مُردے بھی اُٹھ بیٹھیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میڈرڈ(نیوز ڈیسک) سپین کی مشہور فحش اداکارہ لوشیا لپائدرا نے فحش فلموں سے توبہ کر لی ہے، لیکن اب وہ کیا کریں گی؟ اب وہ لاشوں کا میک اپ کیا کریں گی۔ جی بالکل، لوشیا نے اپنے کیریئر کی تبدیلی کے متعلق ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اب وہ فحش فلموں میں کام نہیں کیا کریں گی بلکہ ایک سالہ تربیتی کورس کا آغاز کررہی ہیں جس کے بعد وہ ایک مردہ خانے میں لاشوں کی میک اپ آرٹسٹ کے عہدے پر تعینات ہوجائیں گی۔

فحش اداکارہ نے توبہ کا اعلان کرتے ہوئے اب ایسا پیشہ اختیار کرنے کا اعلان کردیا کہ جان کر مُردے بھی اُٹھ بیٹھیں گے
دی مرر کے مطابق وہ اس سے پہلے بھی دنیا کو اس وقت حیران کرچکی ہیں جب انہوں نے مذہبی تعلیم مکمل کرنے کے بعد راہبہ کے فرائض سنبھالنے کی بجائے اچانک فحش فلموں میں کام شروع کردیا۔ ہسپانوی صحافی پاپی ایسٹراڈا کے ساتھ ان کے معاشقے نے بھی میڈیا میں خوب ہلچل مچائے رکھی اور وہ مشہور رئیلٹی ٹی وی سیریز سروائیورز میں بھی کام کرچکی ہیں جبکہ ٹی وی شو ’ویمن اینڈ مین‘ کا بھی حصہ رہی ہیں۔ لوشیا کا کہنا ہے کہ اس کا تربیتی کورس 12 ماہ پر مشتمل ہوگا جس میں وہ لاشوں کا میک اپ کرنا سیکھیں گی۔ کورس مکمل ہونے کے بعد وہ سپین ایک بڑے مردہ خانے میں میک اپ آرٹسٹ کا عہدہ سنبھال لیں گی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -