پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت ڈیڑھ روپیہ فی لیٹر کمی اورہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ 

خیال رہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل 15اکتوبر تک کے لیے ہوگا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -