بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،دو دہشت گرد ہلاک 

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،دو دہشت گرد ہلاک 
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،دو دہشت گرد ہلاک 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر مازا بند پہاڑوں پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا یا جہاں دو دہشت گرد مارے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے ۔ہلاک ہونے والے دہشت گرد شہریوں کے قتل اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے ۔

مزید :

قومی -