سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 12 ہزار ایک سو روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 108 روپے ہوگئی ہے۔ 

مزید :

بزنس -