سوشل میڈیا کمپنیوں سے ملکی قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

سوشل میڈیا کمپنیوں سے ملکی قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لیے حکومت نے بڑا ...
سوشل میڈیا کمپنیوں سے ملکی قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ نےسوشل میڈیا کمپنیوں سے ملکی قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لیے نئے قوانین کی منظوری دیدی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان کے قوانین کے تحت کام کرنا ہوگا۔حکومت نے سوشل میڈیا قوانین بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں کے ساتھ شیئر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو طے کردہ حکومتی قواعد و ضوابط کے اندر رہ کر کام کرنے کی اجازت ہوگی۔

مزید :

قومی -