انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر 87 پیسے سستا ہونے کے بعد 231.25 روپے پر آ گیاہے ۔ انٹر بینک کے آخری چھ کاروباری سیشنز میں ڈالر مجموعی طور پر 8.46 روپے سستا ہو چکاہے ۔

مزید :

بزنس -