پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کب کیا جائے گا؟ ترجمان اوگرا نے بتا دیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کب کیا جائے گا؟ ترجمان اوگرا نے بتا دیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کب کیا جائے گا؟ ترجمان اوگرا نے بتا دیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 30ستمبر کی رات کو کیا جائے گا، کسی بھی قسم کی اطلاع پر صارفین کان نہ دھریں ۔

 نجی ٹی وی" جیو نیوز "کے مطابق ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیا جائے، کیونکہ غلط معلومات سے مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں خلل پیدا ہو سکتا ہے ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ 30 ستمبر کو ہی کیا جائے گا۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -