"بطور وزیر خزانہ تنخواہ لی, نہ پٹرول اور سرکاری گاڑی استعمال کی" عہدہ چھوڑنے کے بعد مفتاح اسماعیل نے وضاحت دیدی

"بطور وزیر خزانہ تنخواہ لی, نہ پٹرول اور سرکاری گاڑی استعمال کی" عہدہ چھوڑنے ...
سورس: Twitter

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  سابق وزیرخزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بطور وزیر خزانہ تنخواہ لی, نہ پٹرول اور سرکاری گاڑی استعمال کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نجی ٹی وی کوانٹرویو میں انھوں نے کہاکہ وزارت کے دوران ملک کا مفاد ہر وقت ملحوظ خاطر رکھا اورسیاست کی بجائے ریاست کو ترجیح دی۔ سیلاب کے بعد فنڈز کیلئے دن رات محنت کی، عالمی امدادی ادارے کوسیلاب میں 6ارب ڈالرفراہم کرنے پرآمادہ کیا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -