نیب قانون میں ترمیم ,اینٹی کرپشن پنجاب کا تمام سیاسی کیسوں کی تحقیقات کا فیصلہ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

نیب قانون میں ترمیم ,اینٹی کرپشن پنجاب کا تمام سیاسی کیسوں کی تحقیقات کا ...
نیب قانون میں ترمیم ,اینٹی کرپشن پنجاب کا تمام سیاسی کیسوں کی تحقیقات کا فیصلہ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان  آن لائن )نیب قانون میں ترمیم کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق نیب میں جاری تمام سیاسی ، محکموں کے کیسوں کی تحقیقات اینٹی کرپشن کرے گا۔
نجی ٹی وی "ایکسپریس نیوز "نے ذرائع وزیر اعلیٰ آفس کے حوالے سے بتایا کہ چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان اور  وزیر اعلیٰ پنجاب سے منظور کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے خط لکھا جائے گا، اینٹی کرپشن کے خط میں نیب سے 50کروڑ سے نیچے والے کیسوں سے متعلق تفصیلات مانگی جائیں گیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -