عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک ؟ سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا

عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک ؟ سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا
عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک ؟ سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف صحافی عمران ریاض خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میرا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیا ہے اور تمام ویڈیوز ڈیلیٹ ہوچکی ہیں تاہم اس خبر کے فائل ہونے تک چینل پر بظاہر تمام ویڈیوز موجود اور چینل ٹھیک ہے ، ممکن ہے کہ بحال ہوچکا ہو۔

عمران ریاض نے اپنے دوسرے پیغام میں لکھا کہ " کئی ہفتے لگا کر ایک چینل ہیک کیاگیا اور وہ بھی اگلے 2 گھنٹوں میں انشاءاللہ مکمل ریکور ہو جائے گا"۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -