خواتین ہراسانی کیس،وفاقی محتسب نے افغان کمشنریٹ کے 2اعلیٰ افسروں کی اپیلیں مسترد کردیں 

 خواتین ہراسانی کیس،وفاقی محتسب نے افغان کمشنریٹ کے 2اعلیٰ افسروں کی اپیلیں ...
 خواتین ہراسانی کیس،وفاقی محتسب نے افغان کمشنریٹ کے 2اعلیٰ افسروں کی اپیلیں مسترد کردیں 

  

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی محتسب نے خواتین ہراسانی کیس میں افغان کمشنریٹ کے 2اعلیٰ افسروں کی اپیلیں مسترد کردیں ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملازمت سے برطرفی اور جرمانے کی سزا برقراررکھنے کا حکم دیا . وفاقی محتسب نے ملزمان کو خواتین افسروں کو ہراساں کرنے کے جرم میں سزا سنائی تھی ، ملزمان نے سزا کالعدم قراردینے کیلئے صدر مملکت سے اپیل کی تھی. وفاقی محتسب نے افغان کمشنر کی فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا ۔ 

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -