سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔سونےکی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافےکےبعد ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہوگئی ہےجبکہ دس گرام سونےکی قدر 1886 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 25 ہزار 86 روپے ہوگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونےکا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے 1651 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -