بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری

بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری
بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی چار روپے 87 پیسے سستی فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی. 

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے  کے الیکٹرک صارفین کو سات ارب روپے سے زائد کا ریلیف فراہم کردیا۔ کے الیکٹرک نے  اگست کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ میں چار روپے 21 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی درخواست کی  گئی تھی تاہم نیپرا نے چار روپے 87 پیسے کمی کی منظوری دی۔

مزید :

بزنس -