زہریلی شراب برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج
لاہور(کر ائم رپو رٹر)ایس پی سٹی کیپٹن (ر) علی رضا کی ہد ایت پر گوالمنڈی پولیس کی کاروائی شراب کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم گرفتارکر لیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوگوالمنڈی انسپکٹر غلا م با ری نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران منشیات فروش ظفر کو گرفتار کر کے 60 لیٹرزہریلی شراب برآمدکر کے مقدمہ در ج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شراب کی ترسیل کے لیے لوکل ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتا تھا۔