بلاول بھٹو زرداری پیرکو  کوئٹہ کاد ورہ کریں گے

  بلاول بھٹو زرداری پیرکو  کوئٹہ کاد ورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری پیر کو کوئٹہ کاد ورہ کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئر مین رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری پیر کو کوئٹہ کاد ورہ کریں گے جہاں وہ سیلاب سے متاثر ہ علاقوں میں بحالی کے منصوبے کا افتتاح کریں گے، بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ میں بلوچستان بار سے خطاب اور پیپلز لائرز فورم کے کنونشن سے بھی خطاب کریں گے۔ چیئر مین پیپلز پارٹی سے کوئٹہ میں صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی، پیپلز پارٹی کے رہنماء بھی ملاقات کریں گے۔ 

بلاول بھٹو زرداری 

مزید :

صفحہ اول -