ڈی سی لاہور کیخلاف توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر

   ڈی سی لاہور کیخلاف توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کیخلاف ڈی سی لاہور کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر، جسٹس فاروق حیدر 30 ستمبر کو اکمل خان کی درخواست پر سماعت کرینگے،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ڈی سی لاہور نے عدالتی احکامات کے باوجود جلسے کی اجازت نہیں دی،عدالت ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

سماعت مقرر 

مزید :

صفحہ آخر -