درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنیکا حکم،فریقین کو نوٹسز جاری 

  درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنیکا حکم،فریقین کو نوٹسز جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے ایکس کووی پی این کے بغیر استعمال کرنے کیلئے متفرق درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا،عدالت نے درخواست اکتوبر کے دوسرے ہفتے مرکزی درخواست کیساتھ سماعت کیلئے  مقرر کرنیکا حکم دیدیا،فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ایکس وی پی این کے بغیر نہیں چل رہا  ہے،ایکس پر پابندی انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

تحریری حکم   

مزید :

صفحہ آخر -