خانیوال روڈ، تیزرفتار ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق

  خانیوال روڈ، تیزرفتار ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لو دہراں (نمائندہ پاکستان)خانیوال روڈ پر اڈا پل بازاری کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آ کر موٹرسائکل سوار خا تون (بقیہ نمبر16صفحہ7پر)

جاں بحق ریسکیو ذرائع کے مطابق خانیوال روڈ پر اڈا پل بازاری کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے پیچھے سے  موٹر سائیکل کو  ہٹ  کیا جس سے موٹر سائیکل پر سوار خاتون 32 سالہ امرین لو دہراں شہر کی رہائشی  موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی ر یسکیو 1122 نے لاش کو ور ثا کے حوالے کردی۔