برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

  برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آپ کو جس خبر کا انتظار تھا وہ ان شاء اللہ اب مل جائے گی اور جن کاموں میں عرصے سے رکاوٹیں آ رہی تھیں وہ اب دور ہونے کی بڑی امید ہے۔ جو لوگ بیماری یا کسی طرح کی بندش کا شکار تھے ان کو اب اس سے نجات ملے گی اور کاروباری حضرات کے لئے یہ دن خاص طور پر بڑے اچھے ہیں۔ سابقہ نقصانات کا ازالہ بھی ممکن ہو سکے گا اور مال بھی ہاتھ آئے گا۔

مزید :

کامرس -