برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

    برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آپ کے لئے صرف سیدھا چلنے کا مشورہ  ہے۔ جب بھی آپ نے خود کو پٹری سے اتارا نقصانات سے دو چار ہوئے جب ہدایت کے راستے پر چلتے ہیں تو ناجانے کیسے غیبی مدد آپ کو مل جاتی ہے۔ اب بھی ایسا ہی معاملہ ہے۔ غیبی مدد آنے والی ہے بس خود کو ٹھیک کر لیں اور اپنی تنہائیوں کو خاص طور پر پاک کر لیں۔ اگر غور کریں گے تویہ آپ کے لئے خاص مشورہ ہے۔

مزید :

کامرس -