برج جدی،سیارہ زحل،21دسمبر سے 19جنوری
آپ کی جو بھی پریشانی ہے وہ اگلے دو تین یوم میں ختم ہو جائے گی اور ان شاء اللہ آپ ہر مشکل سے بھی نکل جائیں گے، لیکن سب سے زیادہ ضرورت آپ کو اس وقت روز گار کے معاملات ٹھیک کرنے کی ہے یہ آپ کے لئے سب کچھ بہتر کر دے گا اور جس جگہ رکاوٹیں ہیں وہ دور ہوں گی۔ جن لوگوں نے بڑے مشکل دن دیکھے ہیں وہ اب سمجھ لیں کہ امیر ہونا شروع ہو جائیں گے۔