برج دلو،سیارہ زحل،20جنوری سے18فروری

  برج دلو،سیارہ زحل،20جنوری سے18فروری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آپ کسی بھی کام کو ابھی جلد بازی میں شروع نہ کریں ان دنوں یہ مناسب نہیں ہے۔ ہو سکے تو موجودہ کام پر توجہ دیں ان شاء اللہ اسی میں بہتری دوبارہ بڑی پاور سے آنے کی امید ہے اور اپنوں کے ساتھ اختلافات والا معاملہ شدت اختیار کر رہا ہے چند دن خود کو ان سے دور رکھیں ورنہ آپ کے لئے مشکل ہو گی جھگڑے کے ساتھ یہ ساتھ ہمیشہ کے لئے چھوٹ بھی سکتا ہے۔

مزید :

کامرس -