پنجاب حکومت نے دفعہ 144، ہم نے جوابا 804نافذ کردی : علی امین گنڈا پور

  پنجاب حکومت نے دفعہ 144، ہم نے جوابا 804نافذ کردی : علی امین گنڈا پور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                                        پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پنجاب حکومت نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہم نے جواب میں دفعہ 804 نافذ کر دی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم خبردار کر رہے ہیں کہ اس قسم کے ہتھکنڈوں سے باز آجائیں، عوام بانی پی ٹی آئی کےساتھ ہیں ہم ان کو کہتے ہیں کہ ہاتھ پاو_¿ں اور ٹانگیں توڑ دیں گے۔ دریں اثنا ءشمالی وزیرستان میں ماڑی پٹرولیم کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردارعلی امین گنڈاپور نے اظہار افسوس کیا وزیراعلیٰ نے حادثے میں 6 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا اور کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

علی امین گنڈا پور 

مزید :

صفحہ اول -