محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان 

محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان 
محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان  کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محمد یوسف نے کہاکہ کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کااعلان کرتا ہوں، اس ناقابل یقین ٹیم کی خدمت کرنا ایک بہت بڑااعزاز رہا ہے،محمد یوسف کاکہناتھا کہ اپنے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ اور جذبے پر بے پناہ بھروسہ ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتا ہوں،ان کاکہناتھا کہ ہمارے کھلاڑی فتح اور عظمت کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -