حزب اللہ رہنما حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایرانی پارلیمنٹ کا بند کمرہ اجلاس

Sep 29, 2024 | 12:55 PM

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)حزب اللہ رہنما حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایرانی پارلیمنٹ کا بند کمرہ اجلاس جاری ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی قانون سازو ں کی جانب خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال  کیا جارہا ہے،سپیکرایرانی پارلیمنٹ نے کہاہے کہ مزاحتمی گروپ حزب اللہ اسرائیل کا مقابلہ جاری رکھے گا۔

مزیدخبریں