آئینی ترمیم پہلےبھی ہوئی، رات کےاندھیرے میں پہلی دفعہ دیکھی،شاہد خاقان عباسی

آئینی ترمیم پہلےبھی ہوئی، رات کےاندھیرے میں پہلی دفعہ دیکھی،شاہد خاقان ...
آئینی ترمیم پہلےبھی ہوئی، رات کےاندھیرے میں پہلی دفعہ دیکھی،شاہد خاقان عباسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ کالےقانون بنا کرملک نہیں چل سکتا۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکمران ملک کوکس طرف لے جارہے ہیں، نوجوان مایوسی کی باتیں کر رہے ہیں، پاکستان میں احساس محرومی بڑھتی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کالےقانون بنا کرملک نہیں چل سکتا، آئینی ترمیم پہلےب ھی ہوتی رہی ہیں، لیکن رات کےاندھیرے میں پہلی دفعہ دیکھی، اراکین اسمبلی کوبھی آئینی ترمیم بارے پتہ نہیں تھا، یہ کونسی جمہوریت ہے؟۔

مزید :

قومی -