وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار ...
وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت کی ہے- وزیر اعلیٰ نے فائرنگ سے7 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیااور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-