ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس، ڈی آئی جی سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج

  ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس، ڈی آئی جی سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمر کوٹ (آئی این پی) عمر کوٹ میں جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ڈی آئی جی جاوید جسکانی، ایس ایس پی چوہدری اسد اور دیگر کے خلاف درج کیا گیا۔ ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کا مقدمہ سندھڑی تھانے میں درج کر لیا گیا۔