سپریم کورٹ، مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

  سپریم کورٹ، مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی  این پی)مارگلہ ہلز سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا معاملہ،  سپریم کورٹ آف پاکستان میں مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس کی  سماعت  یکم اکتوبر کو ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ یکم اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال تین رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔اٹارنی جنرل اور چیئرپرسن سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ