ایتھوپیا میں فائرنگ، ایک پاکستانی سمیت پانچ افراد جاں بحق

ایتھوپیا میں فائرنگ، ایک پاکستانی سمیت پانچ افراد جاں بحق
 ایتھوپیا میں فائرنگ، ایک پاکستانی سمیت پانچ افراد جاں بحق

گمبیلا(مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک ایتھوپیا کے مغربی علاقے میں فائرنگ سے ایک پاکستانی سمیت پانچ افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے حکام کے حوالے سے بتایاکہ ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی اور چارایتھوپین ہیں۔ ترجمان نے بتایاکہ چارپاکستانیوں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے اور دس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیاہے تاہم یہ کہناقبل ازوقت ہوگا کہ ملزمان کا تعلق کس گروپ سے ہے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...