غیر قانونی ڈرون حملہ ،معاملہ سفارتی سطح پر اٹھائیں گے:دفترِ خارجہ

غیر قانونی ڈرون حملہ ،معاملہ سفارتی سطح پر اٹھائیں گے:دفترِ خارجہ
 غیر قانونی ڈرون حملہ ،معاملہ سفارتی سطح پر اٹھائیں گے:دفترِ خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ معظم علی نے میران شاہ میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ حملے بین الاقوامی قانون اورریاستی تعلقات کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے پاکستان کی سا لمیت اور خودمختاری کےخلاف ہیں، معاملہ سفارتی سطح پر اسلام آباد اور واشنگٹن میں اٹھایا جائے گا۔